افغانستان کے دور افتادہ غور صوبہ میں دولت اسلامیہ کے مشتبہ جنگجووں نے
اپنے ایک کمانڈر کے قتل کا انتقام لینے کے لئے 30 شہریوں کا اغوا کرکے
انہیں قتل کردیا۔ یہ اطلاع ایک صوبائی افسر نے دی ۔ افغانستان کی پولیس نے غور صوبہ میں کل اپنی کارروائی میں دولت اسلامیہ کے ایک کمانڈر کو مار ڈالا تھا ۔